اپنی کاپی بنائیں۔۔۔ اپنا ڈپلیکیٹ بنائیں۔۔۔

کچھ دن پہلے مجھے ایک میسج موصول ہوا جس میں ایک خاتون نے مجھ سے کہا کہ میں سو ریحان اللہ والا دیکھنا چاہتی ہوں۔ میں اس بارے میں غورکیا اوراس نتیجے پر پہنچا کہ جس طرح ہمیں، ہمارے بچوں کو اسکول، کالج اور جامعات میں کامیاب انسانوں کے بارے میں پڑھایا جاتا ہے تاکہ ہم ان سے متاثر ہوجائیں۔ دراصل اگر ہم اپنی کامیابی کے راز کو دوسروں تک پہنچائیں تو یہ ایک طرح سے خدمت ہے۔ اور اسی سلسلے میں، میں نے یہ کورس ڈیزائن کیا ہے جس میں آپ سیکھینگے کہ آپ کس طرح سے اپنی کاپی بنا سکتے ہیں۔